اے ابو منذر! کیا تم جانتے ہو کہ تمھارے پاس موجود اللہ کی کتاب کی کون سی آیت سب سے عظیم ہے؟۔‘‘ ان کا کہنا ہے…
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح مسلمSahih MuslimOriginal wording: رواه مسلم
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #65059Sahih Muslim (HadeethEnc 65059)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے کتاب الہی کی سب سے عظیم آیت کے بارے میں پوچھا، تو ان کو جواب دینے میں تردد اور پس وپیش ہونے لگا۔ لیکن پھر جواب دیا کہ وہ آیت الکرسی (الله لا إله إلا هو الحي القيوم) ہے، تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جواب کی تائید کی اور اس بات کا اشارہ کرنے کے لیے ان کے سینے پر ہاتھ مارا کہ ان کا سینہ علم وحکمت سے پُر ہے۔ نیز ان کے لیے یہ دعا کی کہ یہ علم ان کے لیے باعث سعادت ہو اور ان کی راہ میں آسانی ہی آسانی آئے۔
حدیث کے فوائد
- ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی عظیم منقبت۔
- آیۃ الکرسی کتاب الہی کی سب سے عظیم آیت ہے۔ اس لیے اس آیت کو حفظ کرنا چاہیے، اس کے معانی پر غور وفکر کرنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔
Explanation
The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) asked Ubayy ibn Ka‘b about the greatest verse in Allah's Book. He initially hesitated about the answer and then said: {Allah: none has the right to be worshiped except Him, the Ever-Living, All-Sustaining…} The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) agreed with him and struck him on the chest, indicating that it is filled with knowledge and wisdom. He also supplicated that this knowledge be pleasant and easy for him.