”جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کو جہاد کے لئے سامان فراہم کیا، اس نے درحقیقت جہاد کیا اور جس نے مجاہد…
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح بخاریSahih al-Bukhariصحیح مسلمSahih MuslimOriginal wording: متفق عليه
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #3437Sahih al-Bukhari & Sahih Muslim (HadeethEnc 3437)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بتایا کہ جس نے اللہ کی راہ میں لڑ رہے غازی کے لیے جنگ کے ضروری اسباب، جیسے ہتھیار، سواری اور رسد وغیرہ کا انتظام کر دیا، وہ غازی کے حکم میں ہے اور اسے جنگ کرنے والوں کا ثواب ملے گا۔
اسی طرح جس نے غازی کی عدم موجودگی میں اس کے اہل خانہ کی بہتر انداز میں دیکھ ریکھ کی، وہ بھی غازی کے حکم میں ہے۔
حدیث کے فوائد
- نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کی ترغیب۔
- ابن حجر کہتے ہیں: اس حدیث میں اس بات کی ترغیب دی گئی ہے کہ مسلمانوں کے مفاد میں کام کرنے والے یا کسی اسلامی مشن میں لگے ہوئے شخص کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے۔
- عمومی قاعدہ ہے کہ جو شخص کسی نیکی کے کام میں کسی کی مدد کرتا ہے، اسے بھی اس پر عمل کرنے والے کے برابر اجر ملتا ہے۔ ساتھ ہی اس سے عمل کرنے والے کے اجر و ثواب میں کوئی کمی نہيں آتی۔
Explanation
The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) informed that if a person equips a warrior in the cause of Allah and provides him with the means for travel and the necessary provisions, such as the weapon, mount, food, expenses, etc., he is considered to be a warrior in the cause of Allah and obtains the same reward.
And if a person takes care of the affairs of a warrior in the cause of Allah and takes his place in looking after his family during his absence, he is considered to be a warrior in the cause of Allah.