”تو کثرت سے سجدہ کیا کر۔ اس لیے کہ ہر سجدے کے بدلے میں اللہ تعالیٰ تیرا ایک درجہ بلند کرے گا اور تیرا ایک…
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح مسلمSahih MuslimOriginal wording: رواه مسلم
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #3732Sahih Muslim (HadeethEnc 3732)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے کوئی ایسا عمل پوچھا گیا، جو جنت میں داخلے کا سبب بن جائے یا پھر جو اللہ کو سب سے محبوب ہو۔
جواب میں آپ نے سائل سے کہا : تم کثرت سے نماز میں سجدے کیا کرو۔ کیوں کہ جب تم اللہ کے لیے ایک سجدہ کروگے، تو اس کےبدلے میں تمھارا مقام ایک درجہ اونچا کر دے گا اور تمھارا ایک گناہ مٹا دے گا۔
حدیث کے فوائد
- نماز کى ترغیب خواہ وہ فرض ہویا نفل، کیوں کہ نماز میں سجدے ہوا کرتے ہیں۔
- صحابہ اس بات کو سمجھتے اور جانتے تھے کہ جنت میں داخل ہونے کے لیے اللہ کی رحمت کے بعد عمل ضروری ہے۔
- نماز کے سجدے درجات کی بلندی اور گناہوں کی مغفرت کا سبب ہیں۔
Explanation
The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) was asked about the deed that leads to Paradise or about the deeds that Allah loves most.
He (may Allah's peace and blessings be upon him) said to the questioner: Adhere to prostration frequently during the prayer, for you do not make a single prostration to Allah except that Allah raises you one degree therewith and forgives one of your sins therewith.