جب کوئی شخص کسی ایسے مريض کی عیادت کرے، جس کی موت کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا…
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- سنن ابو داؤدSunan Abi Dawudجامع ترمذیJami' at-Tirmidhiمسند احمدMusnad AhmadOriginal wording: رواه أبو داود والترمذي وأحمد
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #6270Sunan Abi Dawud & Jami' at-Tirmidhi & Musnad Ahmad (HadeethEnc 6270)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بتایا کہ جب کوئی مسلمان کسی مسلمان کی زیارت ایسی بیماری کے وقت کرتا ہے، جس میں اس کی موت نہ لکھی ہو، پھر مریض کے لیے یہ دعا پڑھے: "أسأل الله العظيم" یعنی میں اللہ سے جو اپنی ذات، صفات اور افعال میں عظیم ہے "رب العرش العظيم أن يشفيك" اور عرش عظیم کا رب ہے، دعا کرتا ہوں کہ تمھیں شفا عطا کرے، ساتھ ہی اس دعا کو سات بار دہرائے، تو اسے اللہ اس بیماری سے شفا عطا کرتا ہے۔
حدیث کے فوائد
- اس دعا کے ذریعہ بیمار کے لیے دعا مانگنا اور اسے سات مرتبہ پڑھنا مستحب ہے۔
- ان شاء اللہ اس شخص کو شفا حاصل ہوگی جس کے پاس یہ دعا پڑھی جائے، بشرطیکہ صدق نیتی اور اخلاص کے ساتھ دعا کی گئی ہو۔
- یہ دعا سری اور جہری دونوں طریقے سے کرنا جائز ہے۔ لیکن مریض کو سنا کر کرنا اولی وافضل ہے۔ کیوں کہ یہ اس کے خوش ہونے کا سبب ہے۔
Explanation
The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) informed that no Muslim visits a sick Muslim whose time of death has not yet come, then the visitor supplicates for the sick person, saying: (I ask Allah the Great) in His essence, attributes, and actions, (Lord of the great Throne, to cure you), and repeats it for him seven times except that Allah will cure him of that sickness.