’’قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک تم یہودیوں سے جنگ نہ کرو اور نوبت یہاں تک نہ پہنچے کہ جس پتھر کے…
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح بخاریSahih al-Bukhariصحیح مسلمSahih MuslimOriginal wording: متفق عليه
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #65023Sahih al-Bukhari & Sahih Muslim (HadeethEnc 65023)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان جنگ نہ ہو- اور نوبت یہاں تک نہ پہنچے کہ کوئی یہودی مسلمانوں کی نگاہ سے چھپنے کے لیے پتھر کے پیچھے جاکر پناہ لے اور اللہ تعالی پتھر کو قوت گویائی عطا کرے اور وہ مسلمان کو آواز دے کر بتائے کہ اس کے پیچھے یہودی چھپا ہے اور وہ آکر اسے قتل کرڈالے۔
حدیث کے فوائد
- اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مستقبل میں واقع ہونے والے کچھ غیبی امور کے بارے میں اسی طرح بتایا ہے، جس طرح اللہ تعالی نے آپ کو معلومات فراہم کی ہے۔ یہ امور لامحالہ سامنے آکر رہیں گے۔
- آخری زمانے میں یہودیوں کے ساتھ مسلمانوں کی جنگ ہوگی اور یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔
- دین اسلام قیامت تک باقی اور تمام ادیان پر غالب رہے گا۔
- اللہ تعالی دشمنوں کے خلاف مسلمانوں کی مدد کرتا ہے۔ اس کی ایک مثال یہ ہے کہ پتھر کو آخری زمانے میں قوت گویائی عطا کرے گا۔
Explanation
The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) reported that the Hour will not occur until the Muslims and the Jews fight each other – until when a Jew flees to hide behind a stone from the Muslims, Allah will make the stone speak and it will call out to the Muslim that there is a Jew behind it, so that he will go and kill him.