”میرے حوض کا پھیلاؤ ایک مہینے کی مسافت کے برابر ہوگا۔ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور اس کی خوش بو کستوری…
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح بخاریSahih al-Bukhariصحیح مسلمSahih MuslimOriginal wording: متفق عليه
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #65030Sahih al-Bukhari & Sahih Muslim (HadeethEnc 65030)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے کہ قیامت کے دن آپ کے پاس ایک حوض ہوگا، جس کی لمبائی ایک مہینے کی مسافت کے برابر ہوگی اور اس کی چوڑائی بھی اسی قدر ہوگی۔ اس کا پانی دودھ سے بھی زیادہ سفید ہوگا، اس کی خوشبو شان دار اور مشک سے بھی زیادہ عمدہ ہوگی، اس کے آب خورے اتنی بڑی تعداد میں ہوں گے جتنی بڑی تعداد میں آسمان میں ستارے ہیں۔ جو شخص اس حوض کا پانی ان پیالوں سے پی لے گا، اسے پھر کبھی پیاس نہیں لگے گی۔
حدیث کے فوائد
- اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض دراصل پانی کا ایک بہت ذخیرہ ہوگا، جس سے قیامت کے دن آپ کی امت کے مؤمن بندے فیض یاب ہوں گے۔
- جو شخص اس حوض سے سیراب ہو جائے گا، وہ بڑی نعمت سے فیض یاب ہوگا۔ چنانچہ پھر کبھی اسے پیاس نہیں لگے گی۔
Explanation
The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) reported that he will have a Cistern on the Day of Judgment whose length takes a month's journey to cross, and so does its breadth; its water is whiter than milk; its smell is more pleasant than the smell of musk; and its drinking cups are as numerous as the stars of the sky. Whoever drinks from that Cistern using these cups will never become thirsty.