’’بندہ نماز پڑھتا ہے‘ اس کے لیے نماز کا صرف دسواں حصہ‘ نواں حصہ‘ آٹھواں‘ ساتواں‘ چھٹا‘ پانچواں‘ چوتھا‘ تیسرا‘…
Hasan (حسن) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- مسند احمدMusnad AhmadOriginal wording: رواه أحمد
- 2Grade درجہ
- Hasan حسنGood: acceptable, slightly below Sahihقابلِ قبول: صحیح سے کچھ کم درجہGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #65468Musnad Ahmad (HadeethEnc 65468)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما مسجد میں داخل ہوئے اور ایک ہلکی سی نفل نماز پڑھی۔ جب وہ مسجد سے نکلے، تو عبداللہ بن عَنَمَہ ان کے پیچھے پیچھے گئے اور ان سے کہا: "اے ابو الیقظان! میں نے آپ کو اپنی نماز مختصر کرتے ہوئے دیکھا ہے! عمار نے کہا: تو کیا تم نے مجھے اس کے ارکان، واجبات یا شرائط میں سے کسی چیز میں کمی کرتے ہوئے دیکھا؟! انہوں نے کہا: نہیں، (عمار نے) کہا: میں نے اسے اس لیے مختصر کیا تاکہ شیطان مجھے غافل نہ کر دے۔ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بندہ نماز پڑھتا ہے، اور اس کے اجر میں سے اس کے لیے صرف دسواں، یا نواں، یا آٹھواں، یا ساتواں، یا چھٹا، یا پانچواں، یا چوتھا، یا تیسرا یا نصف حصہ ہی لکھا جاتا ہے“۔
حدیث کے فوائد
- اسلاف کرام ایک دوسرے کو نصیحت کرنے کے حریص تھے۔
- نکیر کرنے سے پہلے تحقیق اور سوال کرنا چاہیے۔
- سوال اور اشکال کے جواب میں نبی ﷺ کے قول پر اکتفا کرنا۔
- خشوع وخضوع اور تدبر میں کمی کے سبب نماز کے ثواب میں کمی۔
- نماز میں خشوع وخضوع اور اللہ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی پرزور تاکید اور شدید ترغیب۔
Explanation
‘Ammār ibn Yāsir (may Allah be pleased with him and his father) entered the mosque and performed a voluntary prayer, which was brief. When he left the mosque, ‘Abdullah ibn ‘Anamah followed him and said: O Abu al-Yaqzhān, I noticed that you prayed very briefly! ‘Ammār said: Did you see me omit any of its pillars, obligations, or conditions? He replied: No. ‘Ammār said: Verily, I only prayed it briefly before the devil could distract me. I heard the Prophet (ﷺ) say: A servant may perform a prayer, yet only a tenth of its reward is written for him, or a ninth, or an eighth, or a seventh, or a sixth, or a fifth, or a quarter, or a third, or a half.