Sa’d ibn Abi Waqqas
بنو زہرہ سے تھے جو نبی ﷺ کا ننھیال ہے، تقریباً سترہ سال کی عمر میں اسلام لائے۔ اللہ کی راہ میں سب سے پہلے تیر چلانے والے ہیں، قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار تھے، اور عشرہ مبشرہ میں سب سے آخر میں وفات پائی۔
Sa'd ibn Abi Waqqas of Banu Zuhrah, a maternal relative of the Prophet ﷺ, accepted Islam at about seventeen. He was the first to shoot an arrow in the path of Allah, led the Muslims at Qadisiyyah, and was the last of the ten promised Paradise to pass away.
Hadith narrated (5) مرویات
- اے اللہ ! تو سعد کو شفا دے، اے اللہ ! تو سعد کو شفا دے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5659 · Sahih Muslim 1628g
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے تو آپ ﷺ نے دعا کی…
- جس نے مؤذن کی اذان سن کر کہا : ’’اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے‘ اس… Sahih صحیحSahih Muslim 386
سعد بن ابي وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : "جس نے مؤذن کی اذان سن کر کہا…
- رسول اللہ ﷺ نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو بغیر شادی کے زندگی گزارنے کی اجازت نہیں دی، اگر آپ انہیں اس کی… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5073 · Sahih Muslim 1402a
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو بغیر شادی کے زندگی…
- کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ ہر دن ایک ہزار نیکیاں کما لے؟۔ آپ ﷺ کے ساتھ بیٹھے لوگوں میں سے… Sahih صحیحSahih Muslim 2698
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے حضور بیٹھے تھے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: کیا تم…
- یقیناً یہاں رہ کر بھی اگر تم کوئی نیک عمل کرو گے، اللہ کی رضا کی نیت سے، تو اس سے تمھارے درجے بلند ہوں گے اور… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1295 · Sahih Muslim 1628a
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ حجۃ الوداع کے سال میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔ میں سخت…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Sahih al-Bukhari 3728 (first arrow)