صحیح بخاری · صحیح مسلم
Sahih al-Bukhari · Sahih Muslim

”جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اس پر اللہ بھی رحم نہیں کرتا“۔

Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc

Reference حوالہ
5439Sahih صحیح
عن جرير بن عبد الله رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «مَنْ لَا يَرْحَمِ النَّاسَ لَا يَرْحَمْهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ».
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ”جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اس پر اللہ بھی رحم نہیں کرتا“۔
— HadeethEnc اردو ترجمہ
Jarīr ibn ‘Abdullāh (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (may Allah's peace and blessings be upon him) said: "Whoever does not show mercy to people, Allah Almighty does not show mercy to him."
— HadeethEnc English translation

Reference حوالہ

1Source book اصل کتاب
صحیح بخاریSahih al-Bukhariصحیح مسلمSahih Muslim
Original wording: متفق عليه
2Grade درجہ
Sahih صحیح
Authentic: reliable chain and text
مستند: سند اور متن دونوں درست
Graded by: HadeethEnc scholars
درجہ: HadeethEnc کے علماء
3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadiths
ترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
4Hadith ID نمبر
HadeethEnc #5439

نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.

Explanation تشریح

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم بتا رہے ہیں کہ جو لوگوں پر رحم نہيں کرتا، اس پر اللہ عز و جل بھی رحم نہيں کرتا۔ اس طرح دیکھا جائے تو اللہ کی مخلوقات پر رحم کرنا اللہ کی رحمت کے حصول کا ایک بہت بڑا سبب ہے۔

حدیث کے فوائد

  • ویسے تو ساری مخلوقات پر رحم کرنا مطلوب ہے، لیکن لوگوں کا ذکر ان پر توجہ کے پیش نظر کیا گيا ہے۔
  • اللہ بڑا رحم والا ہے اور اپنے رحم کرنے والے بندوں پر رحم کرتا ہے۔ کیوں کہ جزا اسی نوعیت کی دی جاتی ہے، جس نوعیت کا اس کا عمل ہوتا ہے۔
  • لوگوں پر رحم کرنے کے ضمن میں ان کا بھلا کرنا، ان کو برائی سے بچانا اور ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا بھی آتا ہے۔

Explanation

The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) informs that Allah Almighty does not show him who does not show mercy to people mercy. Indeed, showing compassion to people is one of the greatest means of receiving Allah's mercy.

Topics موضوعات