فتنہ و فساد اور قتل و غارت گری کے زمانے میں عبادت کرنا ایسے ہے، جیسے میری طرف ہجرت کرنا۔
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح مسلمSahih MuslimOriginal wording: رواه مسلم
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #5020Sahih Muslim (HadeethEnc 5020)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فتنہ وفساد، قتل وغارت گری اور افراتفری کے زمانے میں یکسو ہوکر اللہ کی عبادت کرنے کی رہنمائی کی ہے اور بتایا ہے کہ اس کا اجر وثواب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی جانب ہجرت کرنے کے برابر ہے۔ وجہ یہ ہے کہ عام طور پر لوگ اس سے غافل ہوکر دوسرے کاموں میں مشغول رہتے ہيں اور اس کی توفیق کچھ ہی لوگوں کو ملتی ہے۔
حدیث کے فوائد
- فتنوں کے زمانے میں فتنہ وفساد سے محفوظ رہنے کے لیے عبادت میں مشغول رہنے اور اللہ کی طرف رجوع کرنے کی ترغیب۔
- فتنوں اور غفلت کے اوقات میں عبادت کرنے کی فضیلت کا بیان۔
- ایک مسلمان کو فتنوں اور غفلت کی جگہوں سے دور رہنا چاہیے۔
Explanation
The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) guided to worship and adherence to it during times of chaos, killing, and turmoil. He clarified that the reward for such worship is like that of emigration to the Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him), as people are often heedless of worship and distracted from it, and only a few dedicate themselves to it.