صحیح بخاری · صحیح مسلم
Sahih al-Bukhari · Sahih Muslim

”اس شخص کی نماز نہیں، جس نے سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھی”۔

Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc

Reference حوالہ
5378Sahih صحیح
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رضي الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ».
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : ''اس شخص کی نماز نہیں، جس نے سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھی''۔
— HadeethEnc اردو ترجمہ
‘Ubādah ibn as-Sāmit (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (may Allah's peace and blessings be upon him) said: "The prayer of the one who did not recite the Opening of the Book (Surat al-Fātihah) is invalid."
— HadeethEnc English translation

Reference حوالہ

1Source book اصل کتاب
صحیح بخاریSahih al-Bukhariصحیح مسلمSahih Muslim
Original wording: متفق عليه
2Grade درجہ
Sahih صحیح
Authentic: reliable chain and text
مستند: سند اور متن دونوں درست
Graded by: HadeethEnc scholars
درجہ: HadeethEnc کے علماء
3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadiths
ترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
4Hadith ID نمبر
HadeethEnc #5378

نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.

Explanation تشریح

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بتایا کہ سورہ فاتحہ پڑھے بغیر نماز درست نہیں ہوگی۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا نماز کا ایک رکن ہے۔

حدیث کے فوائد

  • اگر سورہ فاتحہ پڑھنے کی قدرت ہو تو کوئی دوسری چیز اس کی جگہ نہیں لے سکتی۔
  • جان بوبھ کر، لاعلمی کی بنیاد پر یا بھول جانے کی وجہ سے کسی رکعت میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے، تو وہ رکعت باطل ہو جاتی ہے۔ کیوں کہ سورہ فاتحہ پڑھنا نماز کا ایک رکن ہے اور نماز کے ارکان کسی بھی صورت میں ساقط نہیں ہوتے۔
  • مقتدی امام کو رکوع کی حالت میں پائے، تو اس سے سورہ فاتحہ کی قراءت ساقط ہو جاتی ہے۔

Explanation

The Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) clarified that the prayer is invalid without reciting Surat al-Fātihah, which is one of the pillars of prayer in every Rak‘ah (unit of prayer).

Topics موضوعات