سنن ابو داؤد · جامع ترمذی · مسند احمد
Sunan Abi Dawud · Jami' at-Tirmidhi · Musnad Ahmad

”جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔“

Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc

Reference حوالہ
66255Sahih صحیح
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَشْكُرُ اللَّهَ مَنْ لَا يَشْكُرُ النَّاسَ»
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: ”جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔“
— HadeethEnc اردو ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (ﷺ) said: "He who does not thank people in fact does not thank Allah."
— HadeethEnc English translation

Reference حوالہ

1Source book اصل کتاب
سنن ابو داؤدSunan Abi Dawudجامع ترمذیJami' at-Tirmidhiمسند احمدMusnad Ahmad
Original wording: رواه أبو داود والترمذي وأحمد
2Grade درجہ
Sahih صحیح
Authentic: reliable chain and text
مستند: سند اور متن دونوں درست
Graded by: HadeethEnc scholars
درجہ: HadeethEnc کے علماء
3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadiths
ترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
4Hadith ID نمبر
HadeethEnc #66255

نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.

Explanation تشریح

نبی ﷺ نے خبر دی کہ جو شخص لوگوں کے اس احسان اور بھلائی پر ان کا شکر ادا نہیں کرتا جو انہوں نے اس کے ساتھ کیا، وہ عموماً اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔ یہ اس لیے ہے کہ ان دونوں باتوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے، کیونکہ جس کی طبیعت اور عادت ہی لوگوں کی نعمت کی ناشکری ہو، اس کی عادت اللہ کی نعمت کی ناشکری اور اس پر شکر ادا کرنے میں کوتاہی کرنا بھی بن جائے گی۔

حدیث کے فوائد

  • لوگوں کے احسان کا شکر ادا کرنے کی اہمیت۔
  • حقیقت میں نعمت عطا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے، مخلوق تو محض اسباب ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ جس کے لیے چاہتا ہے مسخر فرما دیتا ہے، اسی لیے لوگوں کا شکر ادا کرنا اللہ تعالیٰ ہی کا شکر ادا کرنا ہے۔
  • لوگوں کے احسان پر ان کا شکر ادا کرنا کمالِ خُلق کی دلیل ہے۔

Explanation

The Prophet (ﷺ) informed that one who habitually does not thank people for the kindness and good they show him does not truly thank Allah because the two are connected. A person whose nature and habit are to be ungrateful to people and fail to thank them will likewise be inclined to be ungrateful for Allah's blessings and neglect showing gratitude to Him.

Topics موضوعات