Salman al-Farisi
سلمان الفارسي
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
Kunya: Abu AbdillahDied: About 33 AH (Mada'in)
فارس کے رہنے والے تھے، سچے دین کی تلاش میں وطن چھوڑا اور غلام بنا کر بیچے گئے یہاں تک کہ مدینہ پہنچ کر اسلام لائے۔ غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کا مشورہ انہی کا تھا۔
Salman, from Persia, left his home in search of the true religion and was sold into slavery before reaching Madinah, where he accepted Islam. He suggested digging the trench at the Battle of the Ahzab.
In the Seerah سیرت میں ذکر
- Battle of the Trench (al-Ahzab) Shawwal 5 AH
Hadith narrated (3) مرویات
- (جہاد میں) ایک دن اور رات کی پہرے داری پورا ماہ روزہ رکھنے اور اس میں قیام کرنے سے بہتر ہے اور اگر اس دوران… Sahih صحیحSahih Muslim 1913a
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (جہاد میں ) ایک دن اور رات کی پہرے داری پورا ماہ…
- تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نہ بات کرے گا، نہ ان کی طرف (نظرِ رحمت سے) دیکھے گا، نہ انہیں پاک… Sahih صحیحAt-Tabarani
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نہ کلام…
- ہمیں آپ ﷺ نے بول و براز کے وقت قبلہ رُخ ہونے سے روکا ہے۔ اسی طرح داہنے ہاتھ سے استنجا کرنے، تین سے کم پتھروں… Sahih صحیحSahih Muslim 262b
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ان سے کہا گیا کہ تمھارے نبی تمھیں ہر چیز سکھاتے ہیں، حتیٰ کہ…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Ibn Hisham, As-Sirah an-Nabawiyyah