صحیح بخاری · صحیح مسلم
Sahih al-Bukhari · Sahih Muslim

آلِ محمد ﷺ نے ایک دن میں دو کھانے نہیں کھائے، اِلّا یہ کہ ان میں سے ایک کھجوریں ہوتیں۔

Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc

Reference حوالہ
65815Sahih صحیح
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ المُؤْمِنينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَا أَكَلَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْلَتَيْنِ فِي يَوْمٍ إِلَّا إِحْدَاهُمَا تَمْرٌ.
امّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہيں: آلِ محمد ﷺ نے ایک دن میں دو کھانے نہیں کھائے، اِلّا یہ کہ ان میں سے ایک کھجوریں ہوتیں۔
— HadeethEnc اردو ترجمہ
‘Ā’ishah, the Mother of the Believers (may Allah be pleased with her), reported: The family of Muhammad (ﷺ) never ate two meals in a day except that one of them was dates.
— HadeethEnc English translation

Reference حوالہ

1Source book اصل کتاب
صحیح بخاریSahih al-Bukhariصحیح مسلمSahih Muslim
Original wording: متفق عليه
2Grade درجہ
Sahih صحیح
Authentic: reliable chain and text
مستند: سند اور متن دونوں درست
Graded by: HadeethEnc scholars
درجہ: HadeethEnc کے علماء
3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadiths
ترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
4Hadith ID نمبر
HadeethEnc #65815

نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.

Explanation تشریح

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ کے اہل بیت نے ایک دن میں دو وقت کھانا نہیں کھایا، الا یہ کہ ان میں سے ایک کھانا کھجوریں ہوتیں۔

حدیث کے فوائد

  • نبی ﷺ اور آپ ﷺ کے اہل بیت کا تواضع یہ تھا کہ بسا اوقات انہیں دن میں صرف ایک وقت کا کھانا ہی میسر ہوتا۔
  • ان کے ہاں کھجور دیگر چیزوں کی بنسبت زیادہ میسر تھی۔
  • زہد وورع اور تھوڑی سی روزی پر گزر بسر کرنے کی فضیلت، نیز یہ کہ یہ نبیوں کے اخلاق اور سید المرسلین کی سیرت کا حصہ ہے۔
  • دن میں دو مرتبہ کھانا کھانا مباح اور جائز امور میں سے ہے، اور یہ عربوں کی ایک معروف عادت ہے۔ وہ دن میں دو کھانے کھاتے تھے، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا۔

Explanation

The Mother of the Believers, ‘Ā’ishah (may Allah be pleased with her), reported that the members of the Prophet's (ﷺ) household never ate two full meals in a single day unless one of those two meals was dates.

Topics موضوعات