Settings ترتیبات
Text size حروف کا سائز
Theme رنگ
Urdu font اردو خط
Saved hadith محفوظ احادیث Open
Show دکھائیں
صحیح بخاری · صحیح مسلم
Sahih al-Bukhari · Sahih Muslim
محمد ﷺ کے اہل خانہ ، جب سے وہ مدینہ آئے، مسلسل تین راتیں گندم کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی، یہاں تک کہ آپ کی…
Sahih (صحیح) · Urdu & English translation by HadeethEnc
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ المُؤْمِنينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ قَدِمَ المَدِينَةَ مِنْ طَعَامِ البُرِّ ثَلاَثَ لَيَالٍ تِبَاعًا، حَتَّى قُبِضَ.
امّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہيں: محمد ﷺ کے اہل خانہ ، جب سے وہ مدینہ آئے، مسلسل تین راتیں گندم کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی، یہاں تک کہ آپ کی روح قبض کرلی گئی۔
— HadeethEnc اردو ترجمہ
‘Ā’ishah, the Mother of the Believers (may Allah be pleased with her), reported: The family of Muhammad (ﷺ) never ate their fill of wheat bread for three consecutive nights from the time he arrived in Madīnah until he passed away.
— HadeethEnc English translation
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح بخاریSahih al-Bukhariصحیح مسلمSahih MuslimOriginal wording: متفق عليه
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #65816Sahih al-Bukhari & Sahih Muslim (HadeethEnc 65816)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بتا رہی ہیں کہ نبی ﷺ کے گھر والوں نے، جب سے وہ مدینہ آئے، مسلسل تین راتیں گندم کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی، یہاں تک کہ آپ ﷺ کی وفات ہوگئی۔
حدیث کے فوائد
- نبی ﷺ اور آپ کے اہل خانہ کی تنگ دستی کا بیان، کیونکہ اصل زندگی تو آخرت ہی کی زندگی ہے۔
- ابن حجر کہتے ہیں: بظاہر ان کے اکثر شکم سیر نہ ہونے کی وجہ ان کے پاس چیزوں کی قلت تھی۔ حالانکہ کبھی انہیں کچھ مل بھی جاتا تھا، لیکن وہ خود پر دوسروں کو ترجیح دیتے تھے۔
Explanation
The Mother of the Believers, ‘Ā’ishah (may Allah be pleased with her), reported that the members of the Prophet's household (ﷺ) never ate their fill of wheat bread for three consecutive days from the time they arrived in Madīnah until he (ﷺ) passed away.