رسول اللہ ﷺ نے اپنی موت کے وقت نہ کوئی درہم ودینار چھوڑا‘ نہ کوئی غلام‘ نہ کوئی لونڈی اور نہ کوئی اور چیز۔…
Reference حوالہ
- 1Source book اصل کتاب
- صحیح بخاریSahih al-BukhariOriginal wording: رواه البخاري
- 2Grade درجہ
- Sahih صحیحAuthentic: reliable chain and textمستند: سند اور متن دونوں درستGraded by: HadeethEnc scholarsدرجہ: HadeethEnc کے علماء
- 3Translation & explanation ترجمہ و تشریح
- HadeethEnc.com, Encyclopedia of Translated Prophetic Hadithsترجمہ شدہ احادیث نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا
- 4Hadith ID نمبر
- HadeethEnc #65821Sahih al-Bukhari (HadeethEnc 65821)
نوٹ: HadeethEnc کوئی الگ کتاب نہیں۔ یہ اوپر دی گئی اصل کتابوں سے لی گئی احادیث کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے۔Note: HadeethEnc is not a separate hadith book. It is a verified translation of hadith taken from the source books above.
Explanation تشریح
نبی ﷺ نے وفات کے وقت نہ کوئی چاندی کا درہم چھوڑا نہ سونے کا دینار، نہ کوئی غلام نہ لونڈی، نہ بکری نہ اونٹ اور نہ ہی مال میں سے کوئی چیز چھوڑی، سوائے اپنے سفید خچر کے جس پر آپ ﷺ سواری کیا کرتے تھے، اپنے ہتھیار کے، اور اس زمین کے جسے آپ نے اپنی زندگی میں مسافروں کے لیے وقف کردیا تھا۔
حدیث کے فوائد
- انبیاء علیہم السلام وارث نہیں بناتے۔
- نبی ﷺ نے اپنی وفات کے بعد جو کچھ چھوڑا، اس کا بیان۔
- آپ علیہ الصلاة والسلام نے اپنی سخاوت، انفاق اور احسان کی وجہ سے وفات کے وقت کوئی قابلِ ذکر چیز نہیں چھوڑی۔
- کرمانی نے فرمایا: اُن کے قول (وجعلها) میں ضمیر تینوں یعنی خچر، اسلحہ اور زمین کی طرف لوٹتی ہے، نہ کہ صرف زمین کی طرف۔
- الختن: بیوی کا بھائی، اور الأختان عورت کی طرف سے ہیں۔
Explanation
The Prophet (ﷺ) passed away without leaving behind a single silver dirham or gold dinar, nor a male or female slave, nor a sheep, camel, or any worldly possession—except his white mule, which he used to ride, his weapon which he used to carry, and a piece of land he had endowed during his lifetime for the wayfarer.