Abdullah ibn Umar
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے ہیں، بچپن میں اسلام لائے اور والد کے ساتھ ہجرت کی۔ چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی سنت کی سخت پیروی کے لیے مشہور تھے اور کثرت سے احادیث روایت کرنے والوں میں سے ہیں۔
Abdullah, son of Umar ibn al-Khattab, accepted Islam as a boy and migrated with his father. He was known for following the Sunnah very closely, even in small matters, and is one of the Companions who narrated the most hadith.
Hadith narrated (135) مرویات
- جس وقت آفتاب کا کنارہ نکلے نماز کو چھوڑ دو یہاں تک کہ خوب اچھی طرح ظاہر ہوجائے اور جس وقت آفتاب کا کنارہ غائب… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3272
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ” جس وقت آفتاب کا کنارہ نکلے نماز کو…
- جماعت کے ساتھ نماز اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ زیادہ افضل ہے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 645 · Sahih Muslim 650a
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جماعت کے ساتھ نماز اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ…
- جو شخص کسی غلام میں اپنے حصہ کو آزاد کر دے ، تو کسی عادل شخص سے غلام کی قیمت لگوائی جائے گی اور اس کے بقیہ… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2522 · Sahih Muslim 1501c
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی غلام میں سے اپنے حصے کو آزاد کر دے…
- جو لوگ یہ تصویریں بناتے ہیں انھیں روزِ قیامت عذاب دیا جائے گا اور اُن سے کہا جائے گا کہ جو تم نے بنایا اس میں… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5951 · Sahih Muslim 2108a
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو لوگ یہ تصویریں بناتے ہیں انھیں روز قیامت عذاب دیا جائے…
- حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ جیسی ہے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5031 · Sahih Muslim 789a
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ جیسی…
- حیا ایمان کا حصہ ہے Sahih صحیحSahih al-Bukhari 24 · Sahih Muslim 36a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں : اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک شخص کو اپنے…
- رات اور دن کی نماز دو دو رکعت کر کے پڑھنا ہے۔ Sahih صحیحSunan Abi Dawud 1295 · Jami' at-Tirmidhi 429 · Sunan an-Nasa'i 1666 · Sunan Ibn Majah 1322
ابن عمر رضي الله عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”رات اور دن کی نماز دو دو رکعت کر کے پڑھنا…
- رسول الله آ اپنی اونٹنی پر نفل نماز سر کے اشاروں سے پڑھتے تھے، چاہے اس کا رخ جس جانب بھی ہوتا۔ عبد اللہ بن… Sahih صحیحSahih al-Bukhari · Sahih Muslim
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں: ”رسول الله ﷺ اپنی اونٹنی پر نفل نماز سر کے اشاروں سے پڑھتے…
- رسول الله ﷺ بعض سرایا کے موقع پر اس میں شریک ہونے والوں کو غنیمت کے عام حصوں کے علاوہ اپنے طور پر بھی دیا… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3135 · Sahih Muslim 1750c
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ بعض مہموں (سرایا) کے موقع پر اس میں شریک ہونے والوں کو…
- رسول اللہ ﷺ (مدینے سے) شجرہ کے راستے سے نکلتے اور معرس کے راستے سے داخل ہو تے تھے۔ جب مکہ میں داخل ہو تے تو… Sahih صحیحSahih Muslim 1257a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ (مدینے سے) شجرہ کے راستے سے نکلتے اور معرس کے راستے سے داخل…
- رسول اللہ ﷺ سفر میں جانے کے لیے جب اپنے اونٹ پر سوار ہو جاتے، تو تین مرتبہ اللہ اکبر کہتے، پھر یہ دعا پڑھتے:… Sahih صحیحSahih Muslim 1342
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سفر میں جانے کے لیے جب اپنے اونٹ پر…
- رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں یہودی حاضر ہوئے اور آپ ﷺ کو بتایا کہ ان کے یہاں ایک مرد اور ایک عورت نے زنا کا ارتکاب… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3635
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں یہودی حاضر ہوئے اور بتایا کہ ان کے یہاں ایک مرد…
- رسول اللہ ﷺ کے تلبیہ کے الفاظ یہ ہوا کرتے تھے: ’’اے اللہ ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1549 · Sahih Muslim 1184a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں: رسول اللہ ﷺ کے تلبیہ کے الفاظ یہ ہوا کرتے تھے: ’’اے اللہ !…
- رسول اللہ ﷺ مکہ میں ثنیہ بالا کے مقام کداء سے جو بطحا میں ہے، داخل ہوئے تھے اور ثنیہ زیریں کی طرف سے باہر… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1576 · Sahih Muslim 1257a
عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مکہ میں ثنیہ بالا کے مقام کداء سے جو بطحا میں ہے،…
- رسول اللہ ﷺ نماز پڑھنے کے لئے قبا تشریف لے گئے۔ Sahih صحیحSunan Abi Dawud 927
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز پڑھنے کے لئے قبا گئے، تو آپ ﷺ…
- رسول اللہ ﷺ نے پختہ ہونے سے پہلے پھلوں کو بیچنے سے منع کیا تھا۔ آپ ﷺ نے بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو ایسا… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1486 · Sahih Muslim 1534a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سےروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پختہ ہونے سے پہلے پھلوں کو بیچنے سے منع کیا تھا۔ آپ ﷺ…
- رسول اللہ ﷺ نے حمل کے حمل کی بیع سے منع فرمایا ہے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2143
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حمل کے حمل کی بیع سے منع فرمایا۔…
- رسول اللہ ﷺ نے خیبر والوں سے کھجور اور غلہ کی نصف پیداوار کے بدلے (بٹائی کا) معاملہ کیا۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2328 · Sahih Muslim 1551a
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر والوں سے کھجور اور غلہ کی نصف پیداوار کے بدلے…
- رسول اللہ ﷺ نے دشمن کے علاقے میں قرآن کریم لے جانے سے منع فرمایا ہے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2990 · Sahih Muslim 1869a
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے دشمن کے علاقے میں قرآن کریم لے جانے سے منع فرمایا…
- رسول اللہ ﷺ نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی Sahih صحیحSahih al-Bukhari 6651 · Sahih Muslim 2091a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی، آپ ﷺ اسے پہنتے وقت اس کا…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala