Umar ibn al-Khattab
قریش کے قبیلہ بنو عدی سے تھے، نبوت کے چھٹے سال اسلام لائے جس کے بعد مسلمان کعبہ میں کھل کر نماز پڑھنے لگے۔ دوسرے خلیفہ تھے، ہجری تقویم انہی کے دور میں شروع ہوئی، اور فجر کی نماز پڑھاتے ہوئے شہید کیے گئے۔
Umar ibn al-Khattab of the Adi clan of Quraysh accepted Islam in the sixth year of Prophethood, and Muslims then began to pray openly at the Ka'bah. He was the second Caliph; under him the Hijri calendar was set and the state grew greatly. He was martyred while leading the Fajr prayer.
In the Seerah سیرت میں ذکر
- Hamzah and Umar accept Islam 6th year of Prophethood
- Battle of Badr 17 Ramadan 2 AH
- Treaty of Hudaybiyyah Dhul Qa'dah 6 AH
Hadith narrated (30) مرویات
- عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مہاجرین اولین کے لئے چار ہزار وظیفہ مقرر کیا۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3912
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مہاجرین اولین کے لئے چار ہزار وظیفہ مقرر کیا اور اپنے بیٹے…
- عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس جب بھی یمن کا امدادی لشکر آتا تو آپ رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے کہ :کیا تمھارے… Sahih صحیحSahih Muslim 2542c
اسیر بن عمرو (انہیں اسیر بن جابر بھی کہا جاتا ہے) کہتے ہیں کہ: عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس جب بھی یمن کا…
- عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن منبر پر سورۃ النحل پڑھی جب سجدہ کی آیت آئى تو منبر پر سے اترے اور سجدہ… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1077
ربیعہ بن عبداللہ بن ہدیر تیمی بیان کرتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن منبر پر سورۃ النحل پڑھی، جب…
- لوگو! تم دو پودے ایسے کھاتے ہو جنہیں مَیں خبیث ( بدبودار ومکروہ) سمجھتا ہوں۔ یہ پودے لہسن اور پیاز ہیں۔ Sahih صحیحSahih Muslim 567a
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ جمعہ کے دن لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: لوگو!…
- میں ضرور یہودیوں اور نصرانیوں کو جزیرۂ عرب سے نکال دوں گا، یہاں تک کہ مسلمان کے سوا کسی کو نہيں چھوڑوں گا Sahih صحیحSahih Muslim 1767a · Sunan Abi Dawud 3030
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا ہے: "میں ضرور…
- میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عید ادا کی۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ دو دن ایسے ہیں، جن میں روزہ… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1990 · Sahih Muslim 1137
ابن ازہر کے آزاد کردہ غلام ابو عبید سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں: میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عید…
- ہر گز نہیں، میں نے تو اسے مال غنیمت میں سے ایک چادر یا چوغہ چرانے کی وجہ سے آگ میں دیکھا ہے۔ Sahih صحیحSahih Muslim 114
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جنگ خیبر کے دن نبی ﷺ کے صحابہ میں سے کچھ لوگ آئے…
- وہ حجرِ اسود کے پاس آئے اور اس کا بوسہ لینے کے بعد کہنے لگے: مجھے اچھی طرح سے علم ہے کہ تو ایک پتھر ہے ۔ تو… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1597 · Sahih Muslim 1270c
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ حجرِ اسود کے پاس آئے اور اس کا بوسہ لینے کے بعد کہنے…
- یا رسول اللہ! میں نے زمانۂ جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ میں ایک رات -اور دوسری روایت کے مطابق ایک دن- مسجد حرام… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2032 · Sahih Muslim 1656a
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! میں نے زمانۂ جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ…
- یہ قرآن سات حروف پر اترا ہے، جس طرح آسان معلوم ہو پڑھو۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 6936
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ہشام بن حکیم کو رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں سورہ…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala
- Sahih al-Bukhari, Book of the Virtues of the Companions