Abu Bakr as-Siddiq
آپ کا نام عبد اللہ بن عثمان (ابو قحافہ) ہے اور قریش کے قبیلہ تیم سے تھے۔ آزاد مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے، ہجرت میں غار ثور کے ساتھی تھے، ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے والد اور نبی ﷺ کے بعد پہلے خلیفہ تھے۔
Abdullah ibn Uthman (Abu Quhafah) of the Taym clan of Quraysh, the closest friend of the Prophet ﷺ and the first free man to accept Islam. He was the Prophet's companion in the cave during the Hijrah, father of Aishah, and the first Caliph after him.
In the Seerah سیرت میں ذکر
- Al-Isra and al-Mi’raj Late Makkan period (date differs among scholars)
- The Hijrah to Madinah Rabi al-Awwal, 1 AH
- Battle of Badr 17 Ramadan 2 AH
- Conquest of Makkah Ramadan 8 AH
- The passing away of the Prophet ﷺ Monday, Rabi al-Awwal 11 AH
Hadith narrated (4) مرویات
- ابوبکر رضی اللہ عنہ قبیلۂ احمس کی ایک عورت سے ملے، اس کا نام زینب تھا۔ آپ نے دیکھا کہ وہ بات ہی نہیں کرتی. Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3834
قیس بن ابی حازم نے بیان کیا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ قبیلۂ احمس کی ایک عورت سے ملے،اس کا نام زینب تھا۔ آپ نے دیکھا…
- اللہ تعالی پر بھروسہ کرنا واجب ہے، اللہ تعالی کا اپنے انبیاء ورسل اور اولیاء کی حفاظت کا بیان Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3653 · Sahih Muslim 2381
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ غار میں تھے، میں نے مشرکین کے پاؤں کی طرف دیکھا، وہ ہمارے سروں پر…
- لوگ جب ظالم كو ظلم کرتا ہوا دیکھیں اور اسے نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ کی طرف سے ان سب پر عذاب نازل ہوجائے۔ Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 2168 · Sunan Abi Dawud 4338 · Sunan Ibn Majah 4005 · Musnad Ahmad 16
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا : اے لوگو! تم اس آیت کو پڑھتے ہو: "يَا أَيُّها الَّذِين آمَنُوا عَلَيكُم…
- محمد ﷺ کا خیال آپ کے اہلِ بیت میں رکھو۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3713
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: تم محمد ﷺ کا ان کے اہل بیت کے بارے میں خیال رکھو۔
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala
- Sahih al-Bukhari, Book of the Virtues of the Companions