Jabir ibn Abdullah
قبیلہ خزرج سے تھے، کم عمری میں اپنے والد کے ساتھ بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک ہوئے۔ کئی غزوات میں شامل رہے، بہت سی احادیث روایت کیں اور مسجد نبوی میں درس دیتے تھے۔
Jabir ibn Abdullah of the Khazraj was present with his father at the second pledge of Aqabah while young. He took part in many expeditions, narrated a large number of hadith, and taught in the Prophet's Masjid.
In the Seerah سیرت میں ذکر
- The pledges of Aqabah Hajj seasons of the 12th and 13th year of Prophethood
- The Farewell Hajj Dhul Hijjah 10 AH
Hadith narrated (54) مرویات
- جس نے لہسن یا پیاز کھایا ہو، وہ ہم سے دور رہے – یا آپ ﷺ نے فرمایا : ہماری مسجد سے دور رہے اور اپنے گھر میں… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 855 · Sahih Muslim 564b
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے لہسن یا پیاز کھایا…
- جو شخص اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، تو وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو… Sahih صحیحSahih Muslim 93b
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کو کہتے ہوئے…
- جو شخص میرے اس منبر کے پاس گناہ پر مبنی قسم کھائے گا، چاہے ایک مسواک کے بارے میں ہی کیوں نہ ہو، وہ اپنا… Sahih صحیحSunan Abi Dawud 3246 · Sunan Ibn Majah 2325
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "جو شخص…
- جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے، وہ زانی ہے۔ Hasan حسنSunan Abi Dawud 2078 · Jami' at-Tirmidhi 1111 · Sunan Ibn Majah 1960
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے،…
- رسول الله ﷺ سفر کے دوران پیچھے رہتے، کمزور (کی سواری کو) کو آگے ہانکتے، (اگر وہ پیدل ہوتا تو اسے) اپنے پیچھے… Sahih صحیحSunan Abi Dawud 2639
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ سفر کے دوران پیچھے رہتے، آپ ﷺ کمزور (کی سواری کو) کو…
- رسول اللہ ﷺ اپنے سر پر تین دفعہ پانی ڈالا کرتے تھے Sahih صحیحSahih al-Bukhari 252
ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب بیان کرتے ہیں کہ وہ اور ان کے والد، جابر بن عبد اللہ رضی…
- رسول اللہ ﷺ نے (کھانے کے بعد) انگلياں اور پليٹ چاٹ لينے کا حکم ديا، اور فرمايا کہ تمہیں نہیں معلوم کہ ان ميں… Sahih صحیحSahih Muslim 2033b
جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے (کھانے کے بعد) انگلياں اور پليٹ چاٹ لينے کا حکم ديا، اور…
- رسول اللہ ﷺ نے گھریلو گدھے کے گوشت سے منع کر دیا اور گھوڑے کے گوشت کی اجازت دی۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3155 · Sahih Muslim 1937b
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے گھریلو گدھے کے گوشت سے منع کر دیا اور گھوڑے کے گوشت…
- رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی جبکہ میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1317
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی نمازِ جنازہ پڑھی تو میں دوسری یا…
- رسول اللہ ﷺ نے ہر اس چیز میں شُفعہ کا فیصلہ فرمایا تھا جو ابھی تقسیم نہ ہوئی ہو۔ لیکن جب حدود مقرر ہو گئیں… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2214
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر اس چیز میں شفعہ کا حق دیا تھا (ایک روایت کے…
- زبیر میری پھوپھی کا بیٹا ہے اور میری امت میں سے میرا حواری ہے۔ Sahih صحیحMusnad Ahmad
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”زبیر میری پھوپھی کا بیٹا ہے اور میری امت میں…
- سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ آئے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: یہ میرے ماموں ہیں، اگر کوئی شخص ایسا ماموں رکھتا ہے… Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 3752
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ آئے تو نبی کریم…
- ظلم سے بچو، کیوں کہ ظلم قیامت کے دن تاریکیاں لائے گا۔ بخل و حرص سے بچو، اس لیے کہ اسی بخل و حرص نے تم سے پہلے… Sahih صحیحSahih Muslim 2578
جابر بن عبد الله رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : "ظلم سے بچو، کیوں کہ ظلم قیامت کے…
- علم اس لیے حاصل نہ کرو کہ علما کے مقابلے میں فخر کا اظہار کرو، نہ اس لیے کہ کم عقل لوگوں سے بحث کرو Sahih صحیحSunan Ibn Majah 254
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "علم اس لیے حاصل نہ کرو…
- فجر دو طرح کی ہوتی ہے: ایک وہ جو بھیڑیے کی دم کی طرح (اوپر اٹھی) ہوتی ہے۔ اس میں نماز (فجر) پڑھنا جائز نہیں… Sahih صحیحAl-Mustadrak (Hakim)
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”فجر دو طرح کی ہوتی ہے: ایک وہ جو بھیڑیے…
- قیامت کے دن لوگ، یا فرمایا بندے برہنہ، غیر مختون اور خالی ہاتھ اٹھائے جائیں گے۔ Hasan حسنMusnad Ahmad
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے ایک ایسی حدیث پہنچی جسے ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ…
- کیا تم نے یہ سمجھا تھا کہ میں نے تم سے تمھارا اونٹ لینے کے لیے بھاؤ تاؤ کیا تھا؟ اپنا اونٹ بھی لے لو اور درہم… Sahih صحیحSahih Muslim 715m
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ وہ ایک اونٹ پر سوار ہو کر جا رہے تھے، جو بہت…
- کیا نبی ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔ Sahih صحیحSahih Muslim 1143a
محمد بن عباد بن جعفر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ کیا نبی ﷺ نے جمعہ…
- کیوں نہیں، تم اپنی کھجوروں کا پھل توڑو، ممکن ہے کہ تم (اس سے) صدقہ کرو یا کوئی اور اچھا کام کرو۔ Sahih صحیحSahih Muslim 1483
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میری خالہ کو طلاق دی گئی، انہوں نے (دورانِ عدت) اپنی کھجوروں کا پھل توڑنے…
- مجھے اجازت ملی ہے کہ میں عرش کے اٹھانے والے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا حال بیان کروں، اس کے کان کی لو سے اس… Sahih صحیحSunan Abi Dawud 4727
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اجازت ملی ہے کہ میں عرش کے اٹھانے والے فرشتوں میں سے…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala