Uthman ibn Affan
بنو امیہ سے تھے اور ابتدائی مسلمانوں میں شامل ہیں۔ نبی ﷺ کی دو صاحبزادیوں رقیہ اور پھر ام کلثوم رضی اللہ عنہما سے نکاح ہوا، اسی لیے ذو النورین کہلائے۔ تیسرے خلیفہ تھے اور امت کو قرآن کے ایک معیاری نسخے پر جمع کیا۔
Uthman ibn Affan of Banu Umayyah was among the earliest Muslims and married two daughters of the Prophet ﷺ, Ruqayyah and then Umm Kulthum, hence the title Dhun-Nurayn (possessor of two lights). He was the third Caliph and gathered the people on one standard copy of the Qur'an.
In the Seerah سیرت میں ذکر
- First migration to Abyssinia Rajab, 5th year of Prophethood
- Treaty of Hudaybiyyah Dhul Qa'dah 6 AH
- Expedition of Tabuk Rajab 9 AH
Hadith narrated (4) مرویات
- ”جو شخص اچھی طرح سے وضو کرے، اس کے گناہ اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں، یہاں تک کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل… Sahih صحیحSahih Muslim 245
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : ”جو شخص…
- جس نے تین بار یہ دعا پڑھی : ” بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ، فِي الْأَرْضِ، وَلَا… Sahih صحیحSunan Abi Dawud 5088 · Jami' at-Tirmidhi 3388 · Sunan Ibn Majah 3869 · Musnad Ahmad 446
ابان بن عثمان سے روایت ہے، کہ میں نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے اللہ کے رسول صلی…
- جس نے میرے اس وضو کی طرح وضو کیا اور پھر دو رکعت نماز پڑھی، جس میں اس نے اپنے جی میں کوئی بات نہ کی، اللہ… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 164 · Sahih Muslim 226b
عثمان بن عفان کے غلام حمران سے روایت ہے کہ انھوں نے دیکھا کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے وضو کا پانی منگوایا، برتن…
- جو کوئی اس طرح وضو کرے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دیے جائیں گے۔ Sahih صحیحSahih Muslim 229
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو میرے اس وضو کی طرح وضو کرتے…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala
- Sahih al-Bukhari, Book of the Virtues of the Qur'an