Abdullah ibn Umar
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے ہیں، بچپن میں اسلام لائے اور والد کے ساتھ ہجرت کی۔ چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی سنت کی سخت پیروی کے لیے مشہور تھے اور کثرت سے احادیث روایت کرنے والوں میں سے ہیں۔
Abdullah, son of Umar ibn al-Khattab, accepted Islam as a boy and migrated with his father. He was known for following the Sunnah very closely, even in small matters, and is one of the Companions who narrated the most hadith.
Hadith narrated (135) مرویات
- ’’میں دیکھ رہا ہوں کہ تمہارے سب کے خواب آخری سات تاریخوں پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس لیے جسے اس (شب قدر) کی تلاش… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2015 · Sahih Muslim 1165a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنما سے روایت ہے: نبی ﷺ کے کچھ صحابہ کو خواب میں دکھایا گیا کہ شبِ قدر (رمضان کی) آخری سات…
- ”اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے Sahih صحیحSahih al-Bukhari 8 · Sahih Muslim 16c
ابو عبدالرحمن عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:…
- ”اے اللہ! میں تجھ سے دنیا و آخرت کی عافیت طلب کرتا ہوں۔ Sahih صحیحSunan Abi Dawud 5074 · Sunan an-Nasa'i 5529 · Sunan Ibn Majah 3871 · Musnad Ahmad 4785
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں : "اللہ کے نبی ﷺ جب صبح اور شام کرتے، تو ان دعاؤں کو…
- ”تم میں سے ہر آدمی ذمہ دار ہے اور ہر آدمی اپنے ماتحتوں کے بارے میں جواب دہ ہے؛ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2554 · Sahih Muslim 1829a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : ”تم میں سے ہر آدمی…
- ”جب پانی کی مقدار دو قلہ (دو بڑے بڑے گھڑوں کے برابر) ہو، تو وہ گندگی کو اثر انداز ہونے نہیں دیتا۔“ Sahih صحیحSunan Abi Dawud 63 · Jami' at-Tirmidhi 67 · Sunan an-Nasa'i 52 · Sunan Ibn Majah 517 · Musnad Ahmad 4605
عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے اس پانی کے بارے پوچھا گیا، جس…
- ”جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھنا بند کر دو۔ (اور) اگر مطلع… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1900 · Sahih Muslim 1080g
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : ”جب…
- ”جبریل مجھے پڑوسی کے (حق کے) بارے میں اس قدر وصیت کرتے رہے کہ مجھے خیال ہونے لگا کہ وہ پڑوسی کو وارث بنادیں… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 6014 · Sahih Muslim 2624a
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ”جبریل مجھے…
- ”جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا یا شرک کیا“۔ Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 1535 · Sunan Abi Dawud 3251 · Musnad Ahmad 5346
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انھوں نے ایک شخص کو "نہيں، کعبہ کی قسم" کہتے ہوئے سنا، تو فرمایا :…
- ”جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہیں میں سے ہے“۔ Hasan حسنSunan Abi Dawud 4031 · Musnad Ahmad 5115
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : ”جس نے…
- ”دنیا میں ایسے رہو، جیسے ایک اجنبی یا راہ گیر ہو“۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 6416
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بيان کرتے ہيں کہ رسول الله ﷺ نے میرا کندھا پکڑ کر فرمایا : ”دنیا میں ایسے رہو، جیسے…
- ”مونچھیں تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ“۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5892 · Sahih Muslim 259a
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : ”مونچھیں تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ“۔
- (ایلا کرنے کے بعد) جب چار مہینے گذر جائیں، تو ایلا کرنے والے کو روک دیا جائے گا، یہاں تک کہ وہ طلاق دے دے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5291
ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”(ایلا کرنے کے بعد) جب چار مہینے گذر جائیں، تو ایلا کرنے والے کو روک دیا جائے گا، یہاں…
- (روزِ قیامت) تمام لوگ ربُّ العالمین کے روبرو کھڑے ہوں گے یہاں تک کہ ان میں سے کچھ اپنے آدھے کانوں تک پسینے… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 4938 · Sahih Muslim 2862a
عبد الله بن عمر رضي الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”(روز قیامت) تمام لوگ رب العالمین کے روبرو کھڑے ہوں…
- آپ ﷺ کھڑے ہوکر دو خطبے دیتے اور دونوں کے درمیان بیٹھ کر وقفہ کرتے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari · Sahih Muslim · Sunan al-Bayhaqi
عبداللہ بن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ دو خطبے دیتے اور دونوں کے درمیان بیٹھا کرتے تھے۔ اور…
- ابن عمر رضی اللہ عنہما (نماز میں سجدے میں جاتے ہوئے) اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں سے پہلے (زمین پر) رکھتے تھے… Sahih صحیحSahih Ibn Khuzaymah
ابن عمر رضی اللہ عنہما (نماز میں سجدے میں جاتے ہوئے) اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں سے پہلے (زمین پر) رکھتے تھے اور فرماتے کہ رسول…
- ابو بکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 682 · Sahih Muslim 418e
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ کی تکلیف میں اضافہ ہو گیا تو آپ ﷺ سے نماز کے بارے…
- اس بدکاری سے بچو، جس سے اللہ نے منع کیا ہے۔ لیکن جس سے یہ گناہ سرزد ہو جائے، وہ اللہ کے پردے میں چھپ جائے اور… Sahih صحیحAl-Mustadrak (Hakim) · Sunan al-Bayhaqi
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ اسلمی کو سنگ سار کرنے کے بعد کھڑے ہوئے اور فرمایا :…
- اس شخص کو دیکھو! مچھر کی جان لینے کے تاوان کا مسئلہ پوچھتا ہے، حالاں کہ اس کے ملک والوں نے رسول اللہ ﷺ کے… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5994
ابو نعیم فرماتے ہیں کہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں موجود تھا ان سے ایک شخص نے (حالتِ احرام میں) مچھر مارنے…
- الله اس شخص پر رحم فرمائے جس نے عصر سے پہلے چار رکعت نماز پڑھی۔ Hasan حسنSunan Abi Dawud 1271 · Jami' at-Tirmidhi 430
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”الله اس شخص پر رحم فرمائے جس نے عصر سے…
- اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی مخلوق کوتاریکی میں پیداکیا پھر ان پر اپنا نور ڈالا (یعنی اپنے نور کاپرتو) توجس پر… Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 2642
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کوفرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی مخلوق کو تاریکی…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala