Aishah bint Abi Bakr
ابو بکر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی اور نبی ﷺ کی زوجہ ہیں۔ فقہ اور حدیث میں امت کے سب سے بڑے علماء میں شمار ہوتی ہیں، دو ہزار سے زیادہ احادیث روایت کیں اور بڑے صحابہ ان سے مسائل پوچھتے تھے۔
Aishah, daughter of Abu Bakr, was a wife of the Prophet ﷺ and among the most knowledgeable people of the Ummah in fiqh and hadith. She narrated more than two thousand hadith, and senior Companions came to her with questions.
Mother of the Believers, daughter of Abu Bakr, the Prophet's ﷺ most beloved wife, and one of the greatest scholars and narrators of hadith. ام المؤمنین، ابو بکر رضی اللہ عنہ کی بیٹی، نبی ﷺ کی سب سے محبوب زوجہ، اور حدیث کی عظیم عالمہ اور راویہ۔
Quick facts بنیادی معلومات
Life step by step زندگی، مرحلہ وار
- Makkah
Born in Makkah to Abu Bakr and Umm Ruman, into a Muslim home.
مکہ میں ابو بکر اور ام رومان کے ہاں ایک مسلمان گھر میں پیدا ہوئیں۔
Al-Isabah, Ibn Hajar - Before the Hijrah
Nikah with the Prophet ﷺ in Makkah, after the death of Khadijah.
سیدہ خدیجہ کی وفات کے بعد مکہ میں نبی ﷺ سے نکاح ہوا۔
- 1 to 2 AH
- c. 5 or 6 AH
Her lost necklace on a journey leads to the revelation of the verse of tayammum.
ایک سفر میں ان کا ہار گم ہوا جس کی وجہ سے تیمم کی آیت نازل ہوئی۔
- 5 or 6 AH
Falsely accused by the hypocrites; Allah reveals verses of Surah an-Nur declaring her innocence.
منافقین نے جھوٹا الزام لگایا؛ اللہ نے سورۃ النور کی آیات میں ان کی براءت نازل فرمائی۔
- 11 AH
The Prophet ﷺ spends his last illness in her room and passes away resting against her.
نبی ﷺ نے آخری بیماری ان کے حجرے میں گزاری اور ان کے سہارے وفات پائی۔
- 11 to 57 AH
For almost fifty years she teaches the companions and those after them, answering questions on hadith and fiqh.
تقریباً پچاس سال صحابہ اور تابعین کو تعلیم دی اور حدیث و فقہ کے سوالات کے جواب دیے۔
- 57 AH
Passes away in Madinah and is buried in al-Baqi.
مدینہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں۔
Al-Isabah, Ibn Hajar
Virtues from the hadith احادیث میں فضائل
Asked who was dearest to him, the Prophet ﷺ said: "Aishah."
پوچھا گیا آپ ﷺ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ فرمایا: عائشہ۔
"The superiority of Aishah over other women is like the superiority of tharid over other food."
عائشہ کی فضیلت دوسری عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت دوسرے کھانوں پر۔
"O Aishah, this is Jibril sending you greetings of peace."
اے عائشہ، یہ جبریل ہیں جو تمہیں سلام کہتے ہیں۔
Abu Musa said: whenever a hadith was difficult for the companions, they asked Aishah and found knowledge with her.
ابو موسیٰ نے فرمایا: جب بھی صحابہ کو کسی حدیث میں مشکل پیش آتی تو عائشہ سے پوچھتے اور ان کے پاس علم پاتے۔
Meaning given in our own words. Tap the reference to read the full hadith.
Family خاندان
- Father والدAbu Bakr as-Siddiqابو بکر صدیقAl-Isabah
- Mother والدہUmm Rumanام رومانAl-Isabah
- Husband شوہرThe Prophet Muhammad ﷺنبی کریم محمد ﷺBukhari 3894
- Sister بہنAsma bint Abi Bakrاسماء بنت ابی بکرAl-Isabah
- Nephew بھانجاAbdullah ibn az-Zubayr, after whom she took her kunyaعبد اللہ بن زبیر، جن کے نام پر کنیت ام عبد اللہ رکھیAl-Isabah
In the Seerah سیرت میں ذکر
- The passing away of the Prophet ﷺ Monday, Rabi al-Awwal 11 AH
Hadith narrated (179) مرویات
- جبریل علیہ السلام ریشم کے سبز ٹکڑے میں عائشہ رضٰی اللہ عنہا کی تصویر لے کر نبیﷺ کی خدمت میں آئے اور فرمایا:… Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 3880
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام ریشم کے سبز ٹکڑے میں ان (عائشہ رضی اللہ عنہا) کی تصویر لے…
- جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی چیز ایجاد کی، جو اس میں سے نہیں ہے، تو وہ ناقابلِ قبول ہے Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2697 · Sahih Muslim 1718a
ام المؤمنين ام عبداللہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: "جس نے ہمارے اس دین…
- جو شخص الله سے ملاقات کو پسند کرتا ہے، اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند کرتا ہے۔ اور جو اللہ سے ملنا ناپسند کرتا… Sahih صحیحSahih Muslim 2684a
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص الله سے ملاقات کو پسند کرتا ہے، اللہ بھی اس سے…
- جو شخص ان بچیوں کی وجہ سے کسی آزمائش میں مبتلا کیا گیا اور اس نے ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا تو وہ اس کے لیے… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5995 · Sahih Muslim 2629
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک دن میرے پاس ایک عورت آئی۔ اس کے ساتھ اس کی دو بچیاں بھی تھیں۔ اس نے…
- جو شخص طاعون کے مرض میں مبتلا ہوا اور صبر اور اجر وثواب کی نیت رکھتے ہوئے وہ اپنے علاقےمیں ہی مقیم رہا، یہ… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5734
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے طاعون کے بارے میں پوچھا۔ آپﷺ نے انھیں بتایا کہ یہ ایک…
- جو شخص قرآن کے پڑھنے میں ماہر ہو، وہ معزز اور نیک سفراء (فرشتوں) کے ساتھ ہو گا، اور جو شخص قرآن کو اٹک اٹک… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 4937 · Sahih Muslim 798a
اُم المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص قرآن کے پڑھنے میں ماہر ہو، وہ معزز اور…
- حق ’وِلاء‘ اسے حاصل ہوگا جو آزاد کرے۔ Sahih صحیحSahih Muslim 1504k
عائشہ بنت ابو بکر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ بریرہ رضی اللہ عنہا کی وجہ سے تین شرعی احکام جاری ہوئے:ایک…
- خولہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کے پاس آ کر اپنے شوہر کی شکایت کرنے لگیں، ان کی گفتگو مجھے سنائی نہیں دے رہی… Sahih صحیحSunan an-Nasa'i 3460 · Sunan Ibn Majah 188
اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے سزاوار ہیں جو ہر آواز سنتا ہے، خولہ…
- دس باتیں فطرت میں سے ہیں: مونچھیں کاٹنا، داڑھی بڑھانا، مسواک کرنا ، ناک میں پانی چڑھانا، ناخن تراشنا، انگلیوں… Sahih صحیحSahih Muslim 261a
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دس باتیں فطرت میں سے ہیں: مونچھیں کاٹنا، داڑھی بڑھانا، مسواک…
- رسول الله ﷺ ایک صبح باہر نکلے، آپ ﷺ پر ایک چادر تھی جس پر سیاہ بال سے کجاوؤں کے نقش بنے ہوئے تھے۔ Sahih صحیحSahih Muslim 2081
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول الله ﷺ ایک صبح باہر نکلے، آپ ﷺ پر ایک چادر تھی جس پر سیاہ بال سے…
- رسول الله ﷺ جنابت کی حالت میں پانی کو ہاتھ لگائے بغیر سو جاتے تھے۔ Sahih صحیحSahih Muslim 418a · Sunan Abi Dawud 228 · Jami' at-Tirmidhi 118
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ رسول الله ﷺ جنابت کی حالت میں پانی کو ہاتھ لگائے بغیر سو جاتے تھے۔
- رسول الله ﷺ میرے پاس تشریف لائے، جب کہ میرے پاس ایک آدمی بیٹھا ہوا تھا۔ آپ ﷺ نے پوچھا: اے عائشہ! یہ کون ہے؟… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2647 · Sahih Muslim 1455a
عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتے ہوئے بیان کرتی ہیں کہ رسول الله ﷺ میرے پاس تشریف لائے، جب کہ میرے پاس ایک آدمی بیٹھا ہوا…
- رسول الله ﷺ نے ایک دفعہ بطور ہدی (قربانی کے لیے بیت اللہ شریف کی طرف) بکریاں بھیجی تھیں۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1701 · Sahih Muslim 1321j
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول الله ﷺ نے ایک دفعہ بطور ہدی (قربانی کے لیے بیت اللہ شریف کی طرف) بکریاں بھیجی…
- رسول اللہ ﷺ اپنی نماز کا آغاز ”اللَّهُ أَكْبَرُ“ کہہ کر فرمایا کرتے تھے اور﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ… Sahih صحیحSahih Muslim 498
عائشہ رضي الله عنها کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی نماز کا آغاز ”اللَّهُ أَكْبَرُ“ کہہ کر فرمایا کرتے تھے اور ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾…
- رسول اللہ ﷺ بسا اوقات ایک عمل کو چاہتے ہوئے بھی اسے محض اس ڈر سے ترک فرما دیتے تھے کہ لوگوں کے عمل کرنے کی… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1128 · Sahih Muslim 718
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کسی کام کو چھوڑ دیتے، حالاں کہ آپ ﷺ کو اس کا کرنا پسند ہوتا،…
- رسول اللہ ﷺ پر سخت سردی کے دن وحی نازل ہوتی تو آپ ﷺ کی پیشانی سے پسینہ بہنے لگتا۔ Sahih صحیحSahih Muslim 2333a
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ پر سخت سردی کے دن وحی نازل ہوتی تو آپ ﷺ کی…
- رسول اللہ ﷺ جامع دعاؤں کو پسند فرماتے تھے اور غیر جامع دعاؤں کو چھوڑ دیتے تھے۔ Sahih صحیحSunan Abi Dawud 1482 · Musnad Ahmad 25151
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ جامع دعاؤں کو پسند فرماتے تھے اور غیر جامع دعاؤں کو چھوڑ دیتے…
- رسول اللہ ﷺ جب اپنے بستر پر لیٹتے تو اپنے ہاتھوں میں پھونک مارتے اور معوذات (سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5017
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب اپنے بستر پر لیٹتے تو اپنے دونوں ہاتھوں میں پھونک مارتے اور معوذات (سورہ اخلاص،…
- رسول اللہ ﷺ جب غسل جنابت کرتے تو پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے، پھر اپنے داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالتے… Sahih صحیحSahih Muslim 316a
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب غسل جنابت کرتے تو پہلے اپنے دونوں ہاتھ…
- رسول اللہ ﷺ رات کے شروع حصے میں سو جاتے اور رات کے آخری حصہ میں بیدار ہوکرنماز پڑھتے۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1146 · Sahih Muslim 739
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات کے شروع حصے میں سو جاتے اور رات کے آخری حصہ…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala