Aishah bint Abi Bakr
ابو بکر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی اور نبی ﷺ کی زوجہ ہیں۔ فقہ اور حدیث میں امت کے سب سے بڑے علماء میں شمار ہوتی ہیں، دو ہزار سے زیادہ احادیث روایت کیں اور بڑے صحابہ ان سے مسائل پوچھتے تھے۔
Aishah, daughter of Abu Bakr, was a wife of the Prophet ﷺ and among the most knowledgeable people of the Ummah in fiqh and hadith. She narrated more than two thousand hadith, and senior Companions came to her with questions.
Mother of the Believers, daughter of Abu Bakr, the Prophet's ﷺ most beloved wife, and one of the greatest scholars and narrators of hadith. ام المؤمنین، ابو بکر رضی اللہ عنہ کی بیٹی، نبی ﷺ کی سب سے محبوب زوجہ، اور حدیث کی عظیم عالمہ اور راویہ۔
Quick facts بنیادی معلومات
Life step by step زندگی، مرحلہ وار
- Makkah
Born in Makkah to Abu Bakr and Umm Ruman, into a Muslim home.
مکہ میں ابو بکر اور ام رومان کے ہاں ایک مسلمان گھر میں پیدا ہوئیں۔
Al-Isabah, Ibn Hajar - Before the Hijrah
Nikah with the Prophet ﷺ in Makkah, after the death of Khadijah.
سیدہ خدیجہ کی وفات کے بعد مکہ میں نبی ﷺ سے نکاح ہوا۔
- 1 to 2 AH
- c. 5 or 6 AH
Her lost necklace on a journey leads to the revelation of the verse of tayammum.
ایک سفر میں ان کا ہار گم ہوا جس کی وجہ سے تیمم کی آیت نازل ہوئی۔
- 5 or 6 AH
Falsely accused by the hypocrites; Allah reveals verses of Surah an-Nur declaring her innocence.
منافقین نے جھوٹا الزام لگایا؛ اللہ نے سورۃ النور کی آیات میں ان کی براءت نازل فرمائی۔
- 11 AH
The Prophet ﷺ spends his last illness in her room and passes away resting against her.
نبی ﷺ نے آخری بیماری ان کے حجرے میں گزاری اور ان کے سہارے وفات پائی۔
- 11 to 57 AH
For almost fifty years she teaches the companions and those after them, answering questions on hadith and fiqh.
تقریباً پچاس سال صحابہ اور تابعین کو تعلیم دی اور حدیث و فقہ کے سوالات کے جواب دیے۔
- 57 AH
Passes away in Madinah and is buried in al-Baqi.
مدینہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں۔
Al-Isabah, Ibn Hajar
Virtues from the hadith احادیث میں فضائل
Asked who was dearest to him, the Prophet ﷺ said: "Aishah."
پوچھا گیا آپ ﷺ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ فرمایا: عائشہ۔
"The superiority of Aishah over other women is like the superiority of tharid over other food."
عائشہ کی فضیلت دوسری عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت دوسرے کھانوں پر۔
"O Aishah, this is Jibril sending you greetings of peace."
اے عائشہ، یہ جبریل ہیں جو تمہیں سلام کہتے ہیں۔
Abu Musa said: whenever a hadith was difficult for the companions, they asked Aishah and found knowledge with her.
ابو موسیٰ نے فرمایا: جب بھی صحابہ کو کسی حدیث میں مشکل پیش آتی تو عائشہ سے پوچھتے اور ان کے پاس علم پاتے۔
Meaning given in our own words. Tap the reference to read the full hadith.
Family خاندان
- Father والدAbu Bakr as-Siddiqابو بکر صدیقAl-Isabah
- Mother والدہUmm Rumanام رومانAl-Isabah
- Husband شوہرThe Prophet Muhammad ﷺنبی کریم محمد ﷺBukhari 3894
- Sister بہنAsma bint Abi Bakrاسماء بنت ابی بکرAl-Isabah
- Nephew بھانجاAbdullah ibn az-Zubayr, after whom she took her kunyaعبد اللہ بن زبیر، جن کے نام پر کنیت ام عبد اللہ رکھیAl-Isabah
In the Seerah سیرت میں ذکر
- The passing away of the Prophet ﷺ Monday, Rabi al-Awwal 11 AH
Hadith narrated (179) مرویات
- بنو زریق کے ایک شخص لبید بن اعصم نے رسول اللہ ﷺ پر جادو کر دیا تھا اور اس کی وجہ سے رسول اللہ ﷺ کسی چیز کے… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 5763 · Sahih Muslim 2189a
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ بنو زریق کے ایک شخص لبید بن اعصم نے رسول اللہ ﷺ پر جادو…
- پانچ جانور ايسے ہیں جو موذی ہیں اور ان کو حرم میں بھی مار ڈالنا چاہیے: کوّا، چیل، بچھو ،چوہا اور کاٹنے والا… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1829 · Sahih Muslim 1198g
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پانچ جانور ايسے ہیں جو موذی ہیں اور ان کو حرم میں بھی…
- ترکِ تعلق اورنذر کے بارے میں عائشہ رضی اللہ عنہا کا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے ساتھ (ہونے والے) واقعہ… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 6073
عوف بن مالک -یا ابن حارث- بن طفیل سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ بیان کیا گیا کہ عبد اللہ بن زبیر…
- تم (سالم کو) دودھ پلا دو ، تم اس کے اوپر حرام ہو جاؤ گی اور وہ (کراہت) جو ابو حذیفہ کے دل میں ہے ختم ہو جائے… Sahih صحیحSahih Muslim 1453b
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہتی ہیں کہ سالم مولی ابو حذیفہ، ابو حذیفہ کے ساتھ ان کے گھر میں رہتے تھے اور سہل…
- تم اتنے دن نماز سے رکی رہو، جتنے دن تمھارا حیض تمھیں نماز سے روکا کرتا تھا، پھر غسل کر لیا کرو Sahih صحیحSahih Muslim 334f
امّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہيں: عبد الرحمن بن عوف کى بیوى ام حبیبہ بنت جحش نے اللہ کے نبی…
- تم عمل وہی اختیار کرو جس کی تم میں طاقت ہو کیوں کہ اللہ تعالیٰ (ثواب دینے سے) نہیں تھکتا یہاں تک کہ تم خود ہی… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 43 · Sahih Muslim 785a
نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حولاء بنت تُوَیت بن حبیب بن اسد بن عبدالعزیٰ ان کے پاس ایسے…
- تم نے ایسی بات کہی ہے کہ اگر وہ سمندر کے پانی میں گھول دی جائے تو وہ اس کا ذائقہ بدل ڈالے Sahih صحیحSunan Abi Dawud 4875 · Jami' at-Tirmidhi 2502 · Musnad Ahmad 24964
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ: میں نے نبی ﷺ سے عرض کیا: آپ کے لئے صفیہ کا ایسا ایسا ہونا…
- تمام ازواجِ مطہرات نبی کریم ﷺ کے پاس تھیں کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا چلتی ہوئی آئیں، ان کی چال رسول اللہ ﷺ کی چال… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 6285 · Sahih Muslim 2450b
اُمُّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ تمام ازواجِ مطہرات نبی کریم ﷺ کے پاس تھیں کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا چلتی ہوئی…
- تمہیں معلوم ہے، مجزز (ایک قیافہ شناس) نے ابھی ابھی زید بن حارثہ اور اسامہ بن زید کو (چادر اوڑھے لیٹے ہوئے)… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 6770 · Sahih Muslim 1459a
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ ایک بار رسول اللہ ﷺ میرے پاس آئے اس حال میں کہ آپ بہت…
- تیرا ستیا ناس ہو! کیا تو نے یوم نحر کو طواف کیا تھا؟ انھوں نے فرمایا :ہاں۔ تو آپﷺ نے فرمایا: پھر چلے چلو۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari 1733
عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نے جب رسول اللہ ﷺکے ساتھ حج کیا، تو یوم نحر کو طواف زیارت کیا، لیکن صفیہ رضی…
- ٹھہر جاؤ ( سن لو!) تم اتنا ہی عمل کیا کرو، جتنے کی تمھارے اندر طاقت ہے۔ اللہ کی قسم (ثواب دینے سے) اللہ نہیں… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 43 · Sahih Muslim 785b
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ان کے پاس آئے، اس وقت ایک عورت ان کے پاس بیٹھی تھی۔ آپ ﷺ…
- جب اللہ کسی حاکم کے ساتھ خیر کا اِرادہ فرماتا ہے تو اُسے راست باز (خیر خواہ) وزیر عطا کر دیتا ہے۔ وہ اگر… Sahih صحیحSunan Abi Dawud 2932
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اللہ کسی حاکم کے ساتھ خیر کا اِرادہ فرماتا ہے تو اُسے…
- جب بھی رسول اللہ ﷺ کو دو چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا، تو آپ ﷺ ہمیشہ دونوں میں سے آسان کا انتخاب… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3560 · Sahih Muslim 2327a
امّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہيں: جب بھی رسول اللہ ﷺ کو دو چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا…
- جب تم میں سے کسی شخص کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آئے تو اسے چاہیے کہ وہ سو جائے، یہاں تک کہ اس کی نیند دور… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 212 · Sahih Muslim 786
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آئے تو…
- جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی، تو میرے گھر میں تھوڑے سے جَو کے سوا جو ایک طاق میں رکھا ہوا تھا اور کوئی چیز… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 3097
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی، تو میرے گھر میں تھوڑے سےجَو کے…
- جب رمضان کا آخری عشرہ آتا، تو رسول اللہ ﷺ شب بیداری کرتے، اپنے گھر والوں کو اس کے لیے جگاتے اور پوری کوشش وتن… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2024 · Sahih Muslim 1174
امّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہيں: جب رمضان کا آخری عشرہ آتا، تو رسول اللہ ﷺ شب بیداری کرتے، اپنے…
- جب مؤذن فجر کی پہلی اذان دے کر چپ ہوجاتا تو رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوتے اور فجر کی نماز سے پہلے دو رکعتیں (سنت فجر)… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 626
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ جب مؤذن فجر کی پہلی اذان دے کر چپ ہوجاتا تو رسول اللہ ﷺ…
- جب نبی ﷺ باہر تشریف لے جانا چاہتے (سفر کے لیے) تو اپنی ازواجِ مطہرات میں قرعہ ڈالتے اور جس کا نام نکل آتا… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 2879 · Sahih Muslim 2770a
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب نبی ﷺ باہر تشریف لے جانا چاہتے (سفر کے لیے) تو اپنی ازواجِ مطہرات میں قرعہ ڈالتے…
- جب نبی ﷺ جنگِ خندق سے مدینہ واپس ہوئے اور ہتھیار اتار کر غسل کیا تو جبریل علیہ السلام آپ کے پاس آئے اور کہا:… Sahih صحیحSahih al-Bukhari 4117
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جب نبی ﷺ جنگِ خندق سے مدینہ واپس ہوئے اور ہتھیار اتار کر غسل کیا…
- جب نماز کھڑی ہو جائے اور رات کا کھانا بھی سامنے آ جائے، تو رات کے کھانے سے پہل کرو۔ Sahih صحیحSahih al-Bukhari · Sahih Muslim
عائشہ رضی اللہ عنہا، عبد اللہ بن عمر اور انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب نماز…
Sources ماخذ
- Ibn Hajar al-Asqalani, Al-Isabah fi Tamyiz as-Sahabah
- Adh-Dhahabi, Siyar A'lam an-Nubala