Mu’adh ibn Jabal
قبیلہ خزرج سے تھے، نوجوانی میں اسلام لائے اور عقبہ و بدر میں شریک ہوئے۔ نبی ﷺ نے انہیں حلال و حرام کا سب سے زیادہ جاننے والا فرمایا اور معلم و قاضی بنا کر یمن بھیجا۔
Mu'adh ibn Jabal of the Khazraj accepted Islam young and was present at Aqabah and Badr. The Prophet ﷺ called him the most knowledgeable of the Ummah about halal and haram, and sent him to Yemen as a teacher and judge.
In the Seerah سیرت میں ذکر
- Battle of Badr 17 Ramadan 2 AH
Hadith narrated (9) مرویات
- ”تم نے ایک بہت بڑی بات پوچھی ہے اور بے شک یہ عمل اس شخص کے لیے آسان ہے، جس کے لیے اللہ آسان کر دے۔ Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 2616 · Sunan Ibn Majah 3973 · Musnad Ahmad 22016
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں ایک سفر میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ…
- ”تم نے ایک عظیم چیز کے بارے میں دریافت کیا ہے۔ لیکن یہ اس کے لیے آسان ہے، جس پر اللہ آسان فرما دے Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 2616 · Sunan Ibn Majah 3973 · Musnad Ahmad 22016
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جو مجھے جنت میں…
- ابن آدم کا کوئی ایسا عمل نہیں جو اسے اللہ کے ذکر سے زیادہ اللہ کے عذاب سے نجات دینے والا ہو۔ Sahih صحیحMuwatta Malik · Musnad Ahmad · At-Tabarani
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ابن آدم کا کوئی عمل ایسا نہیں جو اسے اللہ کے…
- اللہ عز وجل فرماتا ہے: میری عظمت وجلال کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت رکھنے والوں کے لیے (روزِ قیامت) نور سے بنے… Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 2390
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالی فرماتا ہے: میری عظمت وجلال کی وجہ سے ایک…
- اے اللہ! میں تجھ سے نیکیوں کے کرنے، برائیوں کو چھوڑنے اور مساکین سے محبت کرنے کی توفیق طلب کرتا ہوں اور ( میں… Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 3235
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بيان کرتے ہيں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ صبح کی نماز میں ہمارے پاس تشريف لانے ميں اتنی تاخير…
- تم جہاں کہیں بھی رہو، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو۔ اور (اگر کوئی گناہ ہو جائے تو) اس گناہ کے بعد نیکی کر لیا… Hasan حسنJami' at-Tirmidhi 1987
ابو ذر جندب بن جنادۃ اور ابو عبد الرحمن معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا: "تم جہاں…
- جب تم میں سے کوئی نماز پڑھنے آئے اور امام کسی حالت میں ہو تو وہ وہی کرے جو امام کر رہا ہو۔ Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 591
علی بن ابی طالب اور معاذ بن جبل رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز…
- جب کوئی عورت اپنے خاوند کو ایذا دیتی ہے تو (جنت کی) حوروں میں سے اس مرد کی بیوی (حور) کہتی ہے: اللہ تجھے تباہ… Sahih صحیحJami' at-Tirmidhi 1174 · Sunan Ibn Majah 2014
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب کوئی عورت اپنے خاوند کو تکلیف پہنچاتی ہے تو (جنت…
- میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا ہرگز نہ چھوڑنا : اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ… Sahih صحیحSunan Abi Dawud 1522 · Sunan an-Nasa'i 1303 · Musnad Ahmad 22119
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا :…